ضرورت نمائندگان

کو ملک بھر سے نمائندگان کی ضرورت ہے نیوزٹی وی93

 پاکستان میں اپنی نوعیت کا واحد اور پہلا میڈیا گروپ ہے جو موبائل ایپلیکشن کے ذریعے رپورٹنگ کی جدید اور تیز ترین کوریج کی اہلیت رکھتا ہے۔ بڑھتی ہوئی معاشرتی برائیوں اور مسائل کی نشاندہی کے لیے اگر آپ 93 نیوز ٹی وی کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور ملک و قوم کی بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں تو یاد رکھیے  93 نیوز ٹی وی کا حصہ بننے کے لیے نہ کسی سفارش کی ضرورت ہے نہ ادارہ ہذا کسی بھی طرح کی غیر صحافتی طریقے کو اہمیت دیتا ہے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ س 93 نیوز ٹی وی کا حصہ بن کہ  مسائل کا حل تلاش کرنے میں آپ اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں تو اپنی تفصیل ہمیں ابھی لِکھ بھیجیے۔

 


کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید
© تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
تیارکردہ MFC Graphics 03007867218