ہمارے بارے میں

نیوزٹی وی93

نوجوان طبقہ خصوصاً صحافت کی ڈگری حاصل کرنے والے طالب علموں کے لیے ایک ایسا موقع فراہم کر رہا ہے جہاں وہ اپنی صلاحییتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ایک باوقار صحافی کے طور پر ملک و قوم کی بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ 93 نیوزٹی وی اس بات پر مصمم یقین رکھتا ہے کہ صرف نوجوانوں اور فریش ٹیلینٹ کے ذریعے ہی منفرد اور اچھوتے آئیڈیاز کو سکرین کا حصہ بنایا جاسکتا ہے کیونکہ اِنکے خیالات تعمیری سوچ سے لبریزاور جذبات حب الوطنی سے سرشار ہوتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ  93 نیوزٹی وی سفارش اور کسی بھی قسم کے غیر صحافتی طریقے کی سختی سے نفی کرتا ہے اور اہلیت کے صرف ایک ہی پیمانے کو تسلیم کرتا ہے میرٹ، میرٹ اور میرٹ۔

 نیوزٹی وی93

  نیوزٹی وی نیٹ ورک وہ واحد میڈیا گروپ ہے جو نہ صرف بڑھتی ہوئی معاشرتی برائیوں اور مسائل کی نشاندہی کررہا ہے بلکہ ان کے حل کے لیے بھی میدانِ عمل میں آیا ہے۔  93 نیوزٹی وی نوجوان صحافیوں کے ذریعے ملکِ پاکستان کا خوش اخلاق چہرہ دنیا پر عیاں کرنے کے لیے سر گرم عمل ہے۔ آئیے اس کے اس مشن کا حصہ بنئیے کیونکہ اس جدوجہد کو کامیاب بنانے کے لیے سوچ کو آپ کے بھرپور تعاون کی ضرورت ہے۔ 

 

نیوزٹی وی93

کی ٹیم اس کے مقصد کو پورا کرنے کے لیے دن رات مصروفِ عمل ہے۔ اگر آپ کوئی تجویزیا رائے دینا چاہیں تو ہمیں ضرور آگاہ کیجئیے۔ آپ کی قیمتی آراء اور تجاویز سوچ کو بہتر سے بہترین بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

 


کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید
© تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
تیارکردہ MFC Graphics 03007867218