تازہ ترین

latest

خبر شامل کرتے ہیں ڈسٹرکٹ رپورٹر ملک مقصود چنیوٹی کی اس رپورٹ میں جی چنیوٹ میں

منگل، 22 جون، 2021

/ من 93 نیوز ٹی وی

خبر شامل کرتے ہیں ڈسٹرکٹ رپورٹر ملک مقصود چنیوٹی کی اس رپورٹ میں جی چنیوٹ میں ٹائیفائیڈ ویکسین مہم کا آغاز  سی اوہلیتھ ڈاکٹر مشتاق اپنی نگرانی میں چھوٹے بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگانے کے عمل کی نگرانی کررھے ہیں سی او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق بشیر عاکف،  کا کہنا تھا کہ ٹائیفائیڈ مہم26 جون 2021 تک جاری رہے گی، جس میں شہری یونین کونسل کے 9 ماہ تا 15 سال تک کے تمام بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاو کے ٹیکے لگائے جارھے ہیں  پولیو کی طرح یہ مہم گھر گھر نہیں ہوگی تمام بچوں کو مخصوص کٹ سٹیشن پر ٹائیفائید سے بچاو کے ٹیکے لگائے جارھے ہیں۔انکا کہنا تھا کہ ٹائیفائیڈ ویکسین مفید ہے اور اس کی ایک خوراک بچے کو ٹائیفائیڈ سے محفوظ بناتی ہے۔ انہوں نے شہریوں کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ وہ اپنے بچوں کی صحت کا خیال رکھیں اور ان کو لازمی ویکسینیٹ کروائیں۔
 

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید
© تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
تیارکردہ MFC Graphics 03007867218