خبر شامل کرتے ہیں ڈسٹرکٹ رپورٹر ملک مقصود چنیوٹی کی اس رپورٹ میں جی چنیوٹ :معاشرتی ناسوروں کے خلاف عدالتی فیصلہ
چنیوٹ :ایڈیشنل سیشن جج چنیوٹ محمد جمیل نے منشیات کے دو مقدمات کا فیصلہ سنا دیا
چنیوٹ :جرم ثابت ہونے پر دونوں منشیات فروشوں کو ایک ایک سال قید اور دس دس ہزار جرمانہ کی سزائیں سنادی گئیں
چنیوٹ :علی رضا ایس آئی, عنایت اللہ اے ایس آئی نے ملزمان بسم اللہ خان, سالت علی سے اڑھائی کلو سے زائد ہیروئن برآمد ہونے پر گرفتار کیا تھا
چنیوٹ :ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی,صدر میں زیر دفعہ 9C کے تحت مقدمہ درج ہیں
چنیوٹ :بہتر پراسیکیوشن,انوسٹیگیشن کی بدولت منشیات فروشوں کو قرار واقعی سزائیں دلوائی جا رہی ہیں, ڈی پی او
چنیوٹ : منشیات کا خاتمہ اولین ترجیح ہے منشیات کے مکمل خاتمہ کے لیے پولیس کاساتھ دیں. ڈی پی او بلال ظفر
کوئی تبصرے نہیں
ایک تبصرہ شائع کریں