تازہ ترین

latest

خبر شامل کرتے ڈسٹرکٹ رپورٹر ملک مقصود چنیوٹی کی اس رپورٹ میں جی چنیو ٹ پاکستان

بدھ، 2 جون، 2021

/ من 93 نیوز ٹی وی



 خبر شامل کرتے ڈسٹرکٹ رپورٹر ملک مقصود چنیوٹی کی اس رپورٹ میں جی چنیو ٹ پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر میاں شوکت تھہیم اور ضلعی صدر وومن وونگ اقصی حیات لالی نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب حکومت نے فیصل آباد روڈ کے لیے اڑھائی ارب کے فنڈز جاری کردیئے ہیں اڑھائی ارب روپے روڈ کے ساتھ ملحقہ پرائیویٹ زمین خریدنے کے لیے جاری کیے گئے ہیں محکمہ سوئی گیس اور بجلی کو بھی اپنی تنصیبات روڈ سے دور کرنے کے لیے لیٹر جاری کردیئے گئے ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے اس روڈ کی تعمیر کے وعدوں پر دو دفعہ الیکشن میں کامیابی حاصل کی ہے ن لیگ نے روڈ تعمیر کرنے کا وعدہ پندرہ سالوں میں بھی پورا نہیں کیا شہباز شریف نے متعدد بار سیاسی جلسوں اور دورں پر روڈ بنانے کا وعدہ کیا تھاجو ان کی حکومت کے خاتمے تک ایفا ء نہیں ہوا بلکہ اس روڈ کی فنڈز فیصل آباد اور لاہور میٹرو پر لگ…

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید
© تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
تیارکردہ MFC Graphics 03007867218