June 21, 2021
اسلام آباد (93 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد کے سیکٹر جی 10 کا دورہ کیا۔
وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد ریڑھی بان مارکیٹ کا دورہ کیا، ریڑھی بان سے گفتگو بھی کی، ریڑھی بان سے کاروباری صورتحال کے بارے میں بھی دریافت کیا۔
وزیراعظم نے خود گاڑی چلاتے ہوئے مارکیٹ کا جائزہ لیا۔
کوئی تبصرے نہیں
ایک تبصرہ شائع کریں