سرگودھا میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر دکانیں سیل
-------------------------------------
سرگودھا(بیورو نیوز) سرگودھا میں ہفتہ کےدن اردو بازار سرگودھا میں انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر متعدد دکانوں کو سیل کر دیا مگر ابھی بھی دوسرے بازاروں میں لاک ڈاؤن کی مسلسل خلاف ورزی ہو رہی ہے لہذا انتظامیہ اس کا بھی نوٹس لے اور ان کو بھی سیل کرے تفصیلات کےمطابق ہفتہ صبح سے ہی متعدد بازاروں میں میں کسٹمر کو کو اندر بٹھا کر دکان کا شٹر گرا دیا جاتا ہے لاک ڈاؤن کی دھجیاں بکھیری جا رہی تھیں جس پر ضلعی انتظامیہ نے کاروائی کرتے ھوئے متعدد دکانوں کو سیل کردیا
کوئی تبصرے نہیں
ایک تبصرہ شائع کریں