تازہ ترین

latest

لاہور میں کورونا کیسز کی شرح میں پھر اضافہ

اتوار، 16 مئی، 2021

/ من 93 نیوز ٹی وی


 لاہور میں ایک بار پھر کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح میں اضافہ ہو گیا۔


لاہور میں کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح ساڑھے 23 فیصد سے زیادہ ہو گئی۔



پاکستان، کورونا نے مزید 76 افراد کی جان لے لی، 2379 نئے کیسز بھی رپورٹ


محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ صوبے میں مثبت کیسوں کی شرح 8 فیصد سے زائد رہی، صوبے میں مزید 52 اور لاہور میں 26 افراد کو آئی سی یوز میں داخل کروایا گیا۔


گزشتہ روز لاہور میں مثبت کیسوں کی شرح ساڑھے 4 جبکہ پنجاب میں تقریباً 4 فیصد تھی

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید
© تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
تیارکردہ MFC Graphics 03007867218