جڑانوالہ: کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر اسسٹنٹ کمشنر کی کارروائیاں
جڑانوالہ:مجموعی طور پر 96افراد گرفتار 47دکانیں سیل ہزاروں روپے جرمانے
کارروائیاں جڑانوالہ ،بچیانہ ،کھرڑیانوالہ اور مکوآنہ کے علاقوں میں کی گئیں
لاک ڈاون پر ہر صورت عمل درآمد کرنا ہوگا خلاف ورزی کی تو قانون سب کیلئے برابر ہے
۔اسسٹنٹ کمشنر
کوئی تبصرے نہیں
ایک تبصرہ شائع کریں