ڈسٹرکٹ رپورٹر ملک مقصود چنیوٹی سے چنیوٹ .پنجاب حکومت کی طرف سے فیصل
ڈسٹرکٹ رپورٹر ملک مقصود چنیوٹی سے چنیوٹ .پنجاب حکومت کی طرف سے فیصل آبادروڈ ون وے کرکے بنانے کافیصلہ قابل ستائش ہے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے چنیوٹ کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا ہے پولیس لائن اور ڈی ایچ کیوسمیت دیگر منصوبہ جات کیلئے فنڈز دینے کا اعلان قابل ستائش ہے پنڈی بھٹیاں روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اس روڈ کو بھی ہنگامی طور پر بنایا جائے اور فوری طور پر فنڈز دیئے جائیں ٹرانسفارمر دھماکے کے دوران تین افراد کی ہلاکت کی جوڈیشنل سطح پر انکوائری کروائی جائے اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے ان خیالات کا اظہار میونسپل کارپوریشن چنیوٹ کے وائس چیئرمین حاجی محمد زاہد پاکستان مسلم لیگ ق کے ضلعی صدر خان اسدر یاض بلوچ، فرنیچر ایسوسی ایشن چنیوٹ کے نائب صدر میاں دلدار حسین، پاک آرمی لوئرز پاکستان کے آرگنائزرصاحبزادہ خواجہ معین الدین، …
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں
ایک تبصرہ شائع کریں