تازہ ترین

latest

سندھ اسمبلی کے ارکان کیلئے ووٹنگ سے قبل تگڑا ناشتہ

منگل، 2 مارچ، 2021

/ من 93 نیوز ٹی وی


 کراچی (93 نیوز) سندھ اسمبلی کے ارکان کےلیے ووٹنگ سے قبل تگڑے ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے جیالے ارکان کےلیے پرتکلف ناشتے کا اہتمام ہوا۔


اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بھی ارکان  کےلیے کھابے پکائے گئے ۔ حلوہ پوری، پراٹھا، چنے، انڈا، مکھن ٹوسٹ سمیت دیگر پکوان تیار کئے گئے ۔

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید
© تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
تیارکردہ MFC Graphics 03007867218