تازہ ترین

latest

زیک سنائڈرز جسٹس لیگ کا ٹریلر جاری

منگل، 2 مارچ، 2021

/ من 93 نیوز ٹی وی


 لاس اینجلس ( 93 نیوز) بالی ووڈ مووی ’زیک سنائڈرز جسٹس لیگ‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔


انسانیت پر یقین کے ساتھ خطرناک دشمن سے نبرد آزما ہونے کے لئے تیاری کی کہانی  کی فلم 18 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید
© تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
تیارکردہ MFC Graphics 03007867218