تازہ ترین

latest

بلوچ ثقافتی دن کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف چنیوٹ ونگ کی صدر اقصی حیات لالی نے کہا

بدھ، 3 مارچ، 2021

/ من 93 نیوز ٹی وی


بلوچ ثقافتی دن کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف چنیوٹ ونگ کی صدر اقصی حیات لالی نے کہا پی ٹی آئی حکومت بلوچ بھائیوں کے ساتھ یہ دن منارہی ھے بلوچ ڈے کے حوالے سے اقصی حیات لالی مختصر تعارف کراتے ہوئے کہا

ہر سال بلوچ ثقافتی دن دو مارچ کو منایا جاتاہے اج دو مارچ کے مناسبت سے تمام پشتون قوم اور بشتون تحفظ مومنٹ کی طرف سے بلوچ  قوم کو ثقافتی دن مبارک ہو 

اس بات میں کوٸی شک نہیں کہ بلوچ قوم حالت سوگ میں ہے ایسے میں بڑے بڑے شلوار اور بڑی بڑی مونچھ داڑھی کے ساتھ بلوچ ثقافتی دن کا منانا انتہاٸی مشکل کام ہے

لیکن اس بات کو بلوچ قوم نے جذباتی ہونے کے بجائے دلائل سے آگے لے جانا ہوگا

کچھ لوگوں کی ذاتی رائے ہے کہ بلوچ نوجوان شہید ہوچکے ہیں، زندانوں میں پابند ء سلاسل ہیں، مائیں رورہی ہیں بلکل  اس حالت میں کلچرل ڈے منانا مشکل ضرور ہوتا ہے لیکن یہ بے غیرتی نہیں ہے ہمارے نمائندے …

 

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید
© تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
تیارکردہ MFC Graphics 03007867218