تازہ ترین

latest

سانحہ موٹروے کے دونوں ملزموں پر فرد جرم عائد، ملزمان کا صحت جرم سے انکار

منگل، 2 مارچ، 2021

/ من 93 نیوز ٹی وی


 لاہور ( 93 نیوز) سانحہ موٹروے کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے گینگ ریپ کے دونوں ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔


انسداد دہشتگری عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے جیل میں سماعت کی ، ملزمان کو جیل میں قائم خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا، ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا نے  صحت جرم سے انکار کردیا ۔


عدالت نے ملزموں کے خلاف استغاثہ کے گواہوں کو طلب کرلیا ، ملزمان کے خلاف تھانہ گجر پورہ میں خاتون سے زیادتی پر مقدمہ درج کیا تھا


چالان کے مطابق ملزمان نے موٹروے پر خاتون سے زیادتی کی اور لوٹ کھسوٹ کی۔

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید
© تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
تیارکردہ MFC Graphics 03007867218