لاہور (93 نیوز) احتساب عدالت لاہور نے شہباز شریف اور خواجہ آصف کو سینیٹ انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے اسلام آباد جانے کی اجازت دے دی ۔
احتساب عدالت کے جج ماجد نزیر چودھری اور جج اکمل خان نے اسلام آباد جانے کی اجازت دی ۔
احتساب عدالت کے جج ماجد نزیر چودھری اور جج اکمل خان نے اسلام آباد جانے کی اجازت دی ۔
کوئی تبصرے نہیں
ایک تبصرہ شائع کریں