تازہ ترین

latest

چنیوٹ۔ بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان کے مرکزی چیرمین پیر محمد ابراہیم سیالوی نے پریس

ہفتہ، 20 مارچ، 2021

/ من 93 نیوز ٹی وی

چنیوٹ۔ بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان کے مرکزی چیرمین پیر محمد ابراہیم سیالوی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں قیام امن کیلئے سیکورٹی اداروں ا ور پاک فوج کا کردار قابل تحسین ہے مذہبی ہم آہنگی اور روا داری کو فروغ دینا ہو گا امن و امان کی فضا کو یقینی بنانے کیلئے تمام مکاتب فکر کے علما کرام انتظامیہ کے ساتھ بھر پور تعاون کریں ڈسٹرکٹ پرنٹ میڈیا کلب رجسٹرڈ چنیوٹ میں منعقدہ پیغام امن پریس کانفرنس کے دوران ان کہنا تھا کہ پاکستان کی بقاء اور سلامتی کیلئے ہم کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے پاکستان کی سالمیت ہمیں سب سے زیادہ عزیز ہے ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے ہمیں اپنے تمام تر فروعی اختلافات بھلانا ہونگے دہشت گردی فرقہ واریت اور انتہا پسندی کا مکمل خاتمہ کرنا ہو گا پاک فوج سی ٹی ڈی سیکورٹی اداروں اور پولیس کی امن وامان کے حوالے سے جو خدمات ہ…
 

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید
© تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
تیارکردہ MFC Graphics 03007867218