تازہ ترین

latest

سینیٹ انتخابات، پیپلزپارٹی ارکان اسمبلی کے اعزازمیں آج عشائیہ دیگی

پیر، 1 مارچ، 2021

/ من 93 نیوز ٹی وی

اسلام آباد (93 نیوز) سینیٹ انتخابات کی گہما گہمی جاری ہے ، پیپلزپارٹی آج ارکان اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دے گی ۔


پیپلزپارٹی کی جانب سے عشائیہ میں  بلاول بھٹو ، حمزہ شہباز ، مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر  جماعتوں کے رہنما اور ارکان اسمبلی شرکت کریں گے ۔عشائیے میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی بھی شرکت کرینگے۔


ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف پیپلز پارٹی کے عشائیہ میں شرکت نہیں کریں گی۔

 

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید
© تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
تیارکردہ MFC Graphics 03007867218