تازہ ترین

latest

کرسٹیانو رونالڈو کافٹبال لیگز میں مسلسل 12 سیزنز میں 20 گول اسکور کرنیکا ریکاڈ

منگل، 2 مارچ، 2021

/ من 93 نیوز ٹی وی


 لندن(93 نیوز) کرسٹیانو رونالڈونے فٹبال لیگز میں مسلسل 12 سیزنز میں 20 گول اسکور کر کے ریکارڈ قائم کر دیا۔


کرسٹیانو رونالڈو مسلسل 12 سیزنز میں 20 اسکور کرنے والے پہلے فٹبالر بن گئے ، کرسٹیانو رونالڈو نے اسپزیا کے خلاف ایک گول کر کے ریکارڈ اپنے  نام کیا،یووینٹس نے اسپزیا کو تین صفر سے شکست دی۔


انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے ولور ہیمپٹن کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی۔

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید
© تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
تیارکردہ MFC Graphics 03007867218