تازہ ترین

latest

احتساب عدالت نے خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10روز کی توسیع کردی

پیر، 1 مارچ، 2021

/ من 93 نیوز ٹی وی


 لاہور (93 نیوز) اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت نے ن لیگی رہنما خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کردی۔


احتساب عدالت نے 12 مارچ کو خواجہ آصف کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا ، عدالت نے نیب کو خواجہ آصف سے متعلق ریفرنس جلد دائر کرنے کا حکم بھی دے دیا۔


ادھر خواجہ آصف کی پیشی کے موقع پر لیگی کارکنوں اور پولیس میں تصادم  بھی ہوا 

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید
© تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
تیارکردہ MFC Graphics 03007867218