تازہ ترین

latest

لندن میں ڈیجیٹل فیشن ویک کا میدان سج گیا

جمعہ، 19 فروری، 2021

/ من 93 نیوز ٹی وی


 لندن (93 نیوز) لندن میں ڈیجیٹل فیشن ویک کا میدان سج گیا۔


برطانیہ میں فیشن کی بہار آگئی، ڈیجیٹل فیشن ویک میں خوبرو ماڈلز نے دیدہ زیب ملبوسات کے ساتھ جلوے بکھیرے۔


فیشن ویک میں ماڈلز نے دیدہ زیب اور جدید تراش خراش کے ملبوسات کی نمائش کی

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید
© تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
تیارکردہ MFC Graphics 03007867218