تازہ ترین

latest

بختاور کے ولیمے کا لباس تیار کرنے میں کتنا وقت لگا؟

جمعہ، 5 فروری، 2021

/ من 93 نیوز ٹی وی
 

سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی شادی اور ولیمے کی تقریبات انعقاد کے کئی دن گزرنے کے باوجود خبروں کاحصہ ہیں ۔

بختاور بھٹو  نے بارات کے دن گولڈن رنگ کا چمکتا ہوا عروسی لباس زیب تن کیا تھا جسے پاکستانی فیشن ڈیزائنر وردھا سلیم نے ڈیزائن کیا اور انہوں نے اس کو اپنے لیے اعزار قرار دیا۔

تاہم اب بختاور کے ولیمے کے روز زیب تن کیے گئے گرین رنگ کے روایتی قمیض شلوار کے چرچے ہیں جو  ڈیزائنر حارث احمد نے تیار کیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید
© تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
تیارکردہ MFC Graphics 03007867218