تازہ ترین

latest

رضوان کی شاندارسنچری، پاکستان کا جنوبی افریقہ کو بڑا ہدف

جمعرات، 11 فروری، 2021

/ من 93 نیوز ٹی وی


 لاہور( 93news.tv)پاک جنوبی افریقہ پہلاٹی ٹوئنٹی پاکستان کا جنوبی افریقہ کو بڑا ہدف،  محمد رضوان کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 170 رنز کا ہدف دے دیا۔


 پاکستان نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنائے محمد رضوان 104 رنز بناکر ناٹ آوٹ رہے، وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے جنوبی افریقہ کیخلاف سنچری داغ دی،  محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کیئرئیر کی پہلی سنچری مکمل کی محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میں سنچری کرنے والے دوسرے پاکستانی بلے باز بن گئے۔ احمد شہزاد کے بعد محمد رضوان کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں سنچری بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے۔

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید
© تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
تیارکردہ MFC Graphics 03007867218