تازہ ترین

latest

فیصل آباد:: سپریم انجمن تاجران کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی

جمعہ، 5 فروری، 2021

/ من 93 نیوز ٹی وی

فیصل آباد:: سپریم انجمن تاجران کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی جس کی قیادت سپریم انجمن تاجران کے چیئرمین محمد امین بٹ' صدر حاجی اسلم بھلی' وائس چیئرمین ذیشان جاوید ظفر ،چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر رانا محمد سکندراعظم کاں' انجمن تاجران حرم کلاتھ مارکیٹ کے صدر ارسلان اچھی وائس چیئرمین محمد آصف جاوید سیکرٹری شیخ ظہور احمد.حامد رضا ۔حاجی ظہیر احمد ۔ملک ماجد ۔حافظ یاسر ۔غلام مرتضی اور دیگر شریک ہوئے
 

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید
© تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
تیارکردہ MFC Graphics 03007867218