اسلام آباد (93 نیوز) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے نون لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے ملاقات کی۔ لانگ مارچ کی تیاریوں اور حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال کیا۔
مولانا فضل الرحمٰن تین روزہ دورے پر کل کراچی پہنچیں گے، ذرائع کے مطابق مریم نواز بھی 8 فروری کو کراچی کا دورہ کریں گی۔
کوئی تبصرے نہیں
ایک تبصرہ شائع کریں