تازہ ترین

latest

’کچرا کھیلے گا‘، پاک جنوبی افریقا دوسرے ٹی ٹوئنٹی پر بھی میمز کا طوفان

ہفتہ، 13 فروری، 2021

/ من 93 نیوز ٹی وی

لاہور میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 145 رنز کا ہدف دیا تاہم سوشل میڈیا پر تبصروں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ مداح ٹیم کی کارکردگی سے زیادہ خوش نہیں ہیں۔


سب سے زیادہ تنقید سینیئر کھلاڑی افتخار احمد کو کھلانے پر کی جارہی ہے اور اس حوالے سے مصباح الحق کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔


بابر اعظم کے جلدی آؤٹ ہونے، خوشدل شاہ اور دیگر کھلاڑیوں پر بھی تنقید کی جارہی ہے جبکہ محمد رضوان اور فہیم اشرف آج سوشل میڈیا پر کرکٹ کے دیوانوں کے ہیرو ہیں۔


آئیے نظر ڈالتے ہیں سوشل میڈیا صارفین کے کچھ تبصروں پر۔

 

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید
© تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
تیارکردہ MFC Graphics 03007867218