تازہ ترین

latest

کرائم تھرلر ہالی وڈ فلم ’’ چیری ‘‘ کا فائنل ٹریلر جاری

پیر، 8 فروری، 2021

/ من 93 نیوز ٹی وی


  لاس اینجلس (93 نیوز) ایکشن سے بھرپور کرائم تھرلر ہالی وڈ فلم’’ چیری ‘‘ کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔


ہالی وڈ ڈائریکٹر جوئے روسو اور انتھونی روسو کی کرائم تھرلرفلم ’’ چیری ‘‘ کو رواں ماہ 26 فروری کو ریلیز کیا جائے گا۔


فلم کی کہانی نکول واکر نے لکھی ہے، کاسٹ میں ٹوم ہولینڈ، کیارا بروو، بل سکاز گاڈ، کیلی بار گلینڈ ودیگر شامل ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید
© تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
تیارکردہ MFC Graphics 03007867218