(93News.tv)لاہور کے اساتذہ کا قومی خوشحالی سروے کرنے سے انکار، ایجوکیشن اتھارٹی لاہور اور ضلعی انتظامیہ کے اساتذہ کے ساتھ مذکرات ناکام، دوران میٹنگ اساتذہ کی شدید نعرے بازی ، اساتذہ سے صرف تدریسی کام لیا جائے ، اساتذہ کا مطالبہ، غیر تدریسی کام لیا گیا تو ڈی سی آفس کے باہر بھرپور احتجاج کریں گے، اساتذہ کے شوروغل پر سی ای او ایجوکیشن پرویز اختر اور ایڈیشنل ڈی سی شاہد کاٹھیہ میٹنگ چھوڑ کرچلے گئے ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں
ایک تبصرہ شائع کریں