شدید سردی، ہمسائے کے گھر سے اپنے گھر آنے تک خاتون انتقال کر گئی
93news.tv: کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں ان دنوں اتنی سردی پڑ رہی ہے کہ ایک عمر رسیدہ خاتون اپنے ہمسائے کے گھر سے واپس اپنے گھر آتے ہوئے سردی برداشت نہ کر سکی اور گھر پہنچنے سے پہلے ہی گر کر انتقال کر گئی۔ میل آن لائن کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ برٹش کولمبیا کے شہر ڈیوسن کریک میں پیش آیا ہے جہاں 68سالہ خاتون نے شام کو اپنے ہمسائے کے گھر گئی۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں
ایک تبصرہ شائع کریں