ڈی پی او راجن پور فیصل گلزار کی ہدایات پر پولیس تھانہ فاضل پور کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن
ایس ایچ او فاضل پور فیاض بٹوانی کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کاروائی کے نتیجے میں ملزم راہی گرفتار
ملزم کے قبضہ سے ایک کلاشنکوف اور متعدد راؤند برآمد
پولیس کا قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 91/21 درج رپورٹ راجہ مختار ملک
کوئی تبصرے نہیں
ایک تبصرہ شائع کریں