فاضل پور وزیر مملکت زر تاج گل سے سئینر نائب صدر پریس کلب حاجی پور حنیف بٹ اور فہیم من نے سرکٹ ہاؤس ڈیرہ غازی خان میں ملاقات کی حاجی پور کے صحافیوں کے مسائل بارے تبادلہ خیال کیا گیا انہوں نے نومنتخب اراکین پریس کلب حاجی پور کو مبارک باد پیش کی دورہ حاجی پور کی یعقین دہانی کرائی سوشل میڈیا ارکین راجن پور سعد اللہ قریشی اسماعیل بھٹہ صابر تبسم فہیم من ودیگر میں نوٹفیکشن اسناد تقسیم کئے گے سوشل میڈیا ہیڈ پنجاب نوشیروان نیازی عمر ساحل اخوند ہمایوں خان ودیگر بھی ہمراہ تھے رپورٹ راجا مختار ملک فاضل پور
https://youtu.be/LtWzyHvRhCw
کوئی تبصرے نہیں
ایک تبصرہ شائع کریں