اسلام آباد (93 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی مسلسل 7 ماہ ایف بی آر کی ٹیکس اکٹھا کرنے کے اقدامات کی تعریف کردی۔
وزیراعظم نے ٹویٹر پیغام میں کہا، وہ بولڈ ٹیکس آڈٹ، نفاذ اور ایف بی آر کے انسداد اسمگلنگ اقدامات کو سراہتے ہیں۔ ایف بی آر کو ایمانداری اور عزم کے ساتھ کام جاری رکھنا چاہئے۔
کوئی تبصرے نہیں
ایک تبصرہ شائع کریں