تازہ ترین

latest

60 سال اور زائد عمر شہریوں کیلئے کورونا ویکسین کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا، اسد عمر

ہفتہ، 20 فروری، 2021

/ من 93 نیوز ٹی وی


 اسلام آباد (93 نیوز) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ آج سے 60 سال اور زائدعمر کےعام شہریوں کے لیے کورونا ویکسین کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید
© تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
تیارکردہ MFC Graphics 03007867218