تازہ ترین

latest

پاکستان

پاکستان

پاکستان

پاکستان

کھیل

کھیل

شوبز

شوبز

صحت

صحت

وڈیوز

وڈیوز

شوبز

شوبز

خواتین

پکوان

سائنس و ٹیکنالوجی

نوازشریف سے را کے ایجنٹ مل رہے ہیں، آپ کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟، شیخ رشید

کوئی تبصرے نہیں


 لاہور (93news.tv) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا، نوازشریف سے را کے ایجنٹ مل رہے ہیں، آپ کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟۔


شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، آپ مودی سے پگڑیاں بدلتے ہیں، کہاں سے کشمیری ہیں؟۔ مزید کہا کہ، نوازشریف جس تکلیف میں ہیں وہ انہوں نے خود منتخب کی۔


اُنہوں نے کہا، نوازشریف صبح واپسی کا اعلان کریں، خصوصی فلائٹ اور فول پروف سکیورٹی دیں گے،، انکی پارٹی کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں۔


اُن کا کہنا تھا کہ، میرا لال حویلی سے لال چوک تک رشتہ ہے۔ کشمیری بھولے نہیں ہیں، جینیئس قوم ہے، ڈوگراراج سے لڑ رہے ہیں۔ کل آزادکشمیر میں پی ٹی آئی جیتے گی۔


اُن کا کہنا تھا کہ، مولانا فضل الرحمن کئی بار کشمیری کمیٹی کے چیئرمین رہے لیکن انکی کارکردگی انتہائی ناقص تھی، بھارت اور اسرائیل نے ہائبرڈ وار شروع کررکھی ہے۔ چار سے چھ ماہ بہت اہم ہیں۔

خبر شامل کرتے ہیں ڈسٹرکٹ رپورٹر ملک مقصود چنیوٹی کی اس رپورٹ میں جی چنیوٹ میں

کوئی تبصرے نہیں

خبر شامل کرتے ہیں ڈسٹرکٹ رپورٹر ملک مقصود چنیوٹی کی اس رپورٹ میں جی چنیوٹ میں ٹائیفائیڈ ویکسین مہم کا آغاز  سی اوہلیتھ ڈاکٹر مشتاق اپنی نگرانی میں چھوٹے بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگانے کے عمل کی نگرانی کررھے ہیں سی او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق بشیر عاکف،  کا کہنا تھا کہ ٹائیفائیڈ مہم26 جون 2021 تک جاری رہے گی، جس میں شہری یونین کونسل کے 9 ماہ تا 15 سال تک کے تمام بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاو کے ٹیکے لگائے جارھے ہیں  پولیو کی طرح یہ مہم گھر گھر نہیں ہوگی تمام بچوں کو مخصوص کٹ سٹیشن پر ٹائیفائید سے بچاو کے ٹیکے لگائے جارھے ہیں۔انکا کہنا تھا کہ ٹائیفائیڈ ویکسین مفید ہے اور اس کی ایک خوراک بچے کو ٹائیفائیڈ سے محفوظ بناتی ہے۔ انہوں نے شہریوں کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ وہ اپنے بچوں کی صحت کا خیال رکھیں اور ان کو لازمی ویکسینیٹ کروائیں۔
 

وزیراعظم عمران خان کا بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد کے سیکٹر جی 10 کا دورہ

کوئی تبصرے نہیں


 June 21, 2021

اسلام آباد (93 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد کے سیکٹر جی 10 کا دورہ کیا۔ 


وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد ریڑھی بان مارکیٹ کا دورہ کیا، ریڑھی بان سے گفتگو بھی کی، ریڑھی بان سے کاروباری صورتحال کے بارے میں بھی دریافت کیا۔


وزیراعظم نے خود گاڑی چلاتے ہوئے مارکیٹ کا جائزہ لیا۔

خبر شامل کرتے ہیں ڈسٹرکٹ رپورٹر ملک مقصود چنیوٹی کی اس رپورٹ میں جی چنیوٹ :معاشرتی ناسوروں کے خلاف عدالتی فیصلہ

کوئی تبصرے نہیں


 خبر شامل کرتے ہیں ڈسٹرکٹ رپورٹر ملک مقصود چنیوٹی کی اس رپورٹ میں جی چنیوٹ :معاشرتی ناسوروں کے خلاف عدالتی فیصلہ


چنیوٹ :ایڈیشنل سیشن جج چنیوٹ محمد جمیل نے منشیات کے دو مقدمات کا فیصلہ سنا دیا 


چنیوٹ :جرم ثابت ہونے پر دونوں منشیات فروشوں کو ایک ایک سال قید اور دس دس ہزار جرمانہ کی سزائیں سنادی گئیں


چنیوٹ :علی رضا ایس آئی, عنایت اللہ اے ایس آئی نے ملزمان بسم اللہ خان, سالت علی سے اڑھائی کلو سے زائد ہیروئن برآمد ہونے پر گرفتار کیا تھا 


چنیوٹ :ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی,صدر میں زیر دفعہ 9C کے تحت مقدمہ درج ہیں


چنیوٹ :بہتر پراسیکیوشن,انوسٹیگیشن کی بدولت منشیات فروشوں کو قرار واقعی سزائیں دلوائی جا رہی ہیں, ڈی پی او 


چنیوٹ : منشیات کا خاتمہ اولین ترجیح ہے منشیات کے مکمل خاتمہ کے لیے پولیس کاساتھ دیں. ڈی پی او بلال ظفر

خبر شامل کرتے ڈسٹرکٹ رپورٹر ملک مقصود چنیوٹی کی اس رپورٹ میں جی چنیو ٹ پاکستان

کوئی تبصرے نہیں



 خبر شامل کرتے ڈسٹرکٹ رپورٹر ملک مقصود چنیوٹی کی اس رپورٹ میں جی چنیو ٹ پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر میاں شوکت تھہیم اور ضلعی صدر وومن وونگ اقصی حیات لالی نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب حکومت نے فیصل آباد روڈ کے لیے اڑھائی ارب کے فنڈز جاری کردیئے ہیں اڑھائی ارب روپے روڈ کے ساتھ ملحقہ پرائیویٹ زمین خریدنے کے لیے جاری کیے گئے ہیں محکمہ سوئی گیس اور بجلی کو بھی اپنی تنصیبات روڈ سے دور کرنے کے لیے لیٹر جاری کردیئے گئے ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے اس روڈ کی تعمیر کے وعدوں پر دو دفعہ الیکشن میں کامیابی حاصل کی ہے ن لیگ نے روڈ تعمیر کرنے کا وعدہ پندرہ سالوں میں بھی پورا نہیں کیا شہباز شریف نے متعدد بار سیاسی جلسوں اور دورں پر روڈ بنانے کا وعدہ کیا تھاجو ان کی حکومت کے خاتمے تک ایفا ء نہیں ہوا بلکہ اس روڈ کی فنڈز فیصل آباد اور لاہور میٹرو پر لگ…

خبر شامل کرتے ہیں ڈسٹرکٹ رپورٹر ملک مقصود چنیوٹی کی اس رپورٹ میں جی چنیوٹ : عیدالفطر کے حوالے پولیس نے سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے چنیوٹ : ضلع بھر میں عیدالفطر کل 154 مقامات پر ادا کی جائے گی.ڈی پی او چنیوٹ : احتیاطی تدابیر کیساتھ مساجد, عید گاہوں اور کھلے مقامات پر عید کی نماز کا اہتمام ہو گا.بلال ظفر چنیوٹ : ایک ہزار سے زائد پولیس افسران وجوان سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے.ڈی پی او چنیوٹ : عیدالفطر کے اہم اجتماعات پر واک تھروگیٹ نصب ہوں گے اور ایلیٹ فورس کی نفری تعینات ہو گی.بلال ظفر چنیوٹ : عید کے ایام میں ضلع بھر میں پولیس کی بھاری نفری تعینات ہو گی اور حکومتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا.ڈی پی او چنیوٹ : کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے شہری احتیاط کریں اور گھروں میں رہیں.بلال ظفر چنیوٹ : پولیس شہریوں کو غیر قانونی اقدامات سے ر…

کوئی تبصرے نہیں


 

لاہور میں کورونا کیسز کی شرح میں پھر اضافہ

کوئی تبصرے نہیں


 لاہور میں ایک بار پھر کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح میں اضافہ ہو گیا۔


لاہور میں کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح ساڑھے 23 فیصد سے زیادہ ہو گئی۔



پاکستان، کورونا نے مزید 76 افراد کی جان لے لی، 2379 نئے کیسز بھی رپورٹ


محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ صوبے میں مثبت کیسوں کی شرح 8 فیصد سے زائد رہی، صوبے میں مزید 52 اور لاہور میں 26 افراد کو آئی سی یوز میں داخل کروایا گیا۔


گزشتہ روز لاہور میں مثبت کیسوں کی شرح ساڑھے 4 جبکہ پنجاب میں تقریباً 4 فیصد تھی

© تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
تیارکردہ MFC Graphics 03007867218